25 نومبر 2025 - 09:23
مآخذ: ابنا
ویڈیو| ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی پاکستان  پہنچ گئے

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی پاکستان کے ایک تاریخی اور غیر معمولی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha